کراچی پورٹ نے کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ کراچی پورٹ نے مالی سال ختم ہونے سے پہلے 26 لاکھ 51 ہزار سے زائد ٹی ای یوز ہینڈل کر لئے، جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کنٹینر ہینڈلنگ بندرگاہ بن گئی ہے۔ https://www.24urdu.com/19-Jun-2026/175679